حید ر آ باد 20 دسمبر ( پر یس نو ٹ ) سا و تھ سنٹر ل ریلو ے نے کر سمس فیسٹیو ل کے دو را ن ہجو م سے نمٹنے کے لئے زا ئد پر یمیم اسپیشل ٹر ینیں چلا نے کا منصو بہ بنا یا ہے ۔ یہا ں جا ری کر دہ پر یس نو ٹ میں بتا
یا کہ فی ا لو قت ریلو یز کی جا نب سے 21 رو ٹس پر پر یمیم ا سپیشل ٹر ینیں چلا ئی جا ر ہی ہیں ۔ جن سا ت ر وٹس پر زا ئد اسپشل ٹرینیں چلانے کا منصو بہ بنا یا گیا ہے ا ن میں ممبئی ‘ چینا ئی ‘ پو نے ‘ بنگلو ر‘ جئے پو ر ‘ جئے پو ر ۔با ند رہ ‘ جئے پو ر ۔ ارنا کلم شا مل ہیں ۔